12 اپریل 2020 - 07:19
ہندوستان میں کورونا، 249 ہلاک 7600 مبتلا

ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اب تک سب سے زیادہ اضافہ ہوا اور 1000 سے زائد افراد اس وبا میں مبتلا ہوئے جبکہ اس دوران 40 افراد کورونا کے سبب مارے بھی گئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اب تک سب سے زیادہ اضافہ ہوا اور 1000 سے زائد افراد اس وبا میں مبتلا ہوئے جبکہ اس دوران 40 افراد کورونا کے سبب مارے بھی گئے۔

342/